ru24.pro
World News in Urdu
Август
2018

پاکستان کے علاقہ گوجر خآن میں ایک ہی خآندان کے 5 افراد ہلاک

0
پاکستان کے علاقہ گوجرخان میں مندرہ چکوال روڈ مریک پھاٹک کے قریب حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔