ru24.pro
World News in Urdu
Август
2018

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

0
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں شروع ہوگیا ہے اس اجلاس میں وزیر خزانہ کی وضاحت کے بعد اسے دوبارہ اعتماد یا عدم اعتماد کا ووٹ دیا جائےگا۔