افغانستان کے صوبے کنڑ میں ڈرون حملے میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک 0 25.08.2018 10:37 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکہ کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔