فلم/ جنرل سلیمانی کا منافقین کی دھمکی پر رد عمل
ایران کے جنرل قاسم سلیمانی نے منافقین کی طرف سے قتل کی دھمکی کے جواب میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں کو ایرانی قوم نے مسترد کردیا ہے امریکہ کی تمنائيں اب ان سے وابستہ ہوگئی ہیں اور امریکہ ایران کی طاقت سے اچھی آگاہ ہے۔
