فلم/ ایران اور پاکستان کی کبڈی ٹیموں کا مقابلہ 0 21.08.2018 18:23 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی کبڈی ٹیم کو 22 اسکور کے مقابلے 36 اسکور سے ہرا دیا۔