پاکستان کے ضلع چارسدہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک 0 14.08.2018 17:27 Ur.mehrnews.com پاکستان کے ضلع چارسدہ میں شبقدر بٹگرام کے علاقے اشارہ میں جرگہ کے دوران تلخ کلامی پرفائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 5افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئےہیں۔