عمران خان کا ترک صدر اور حکومت کی حمایت کا اعلان 0 14.08.2018 17:15 Ur.mehrnews.com پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر کو یقین دلایا ہے کہ وہ امریکی دباؤ میں ترک صدر اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔