شام میں روس کے فوجی اڈے کے قریب 5 ڈرونز تباہ 0 14.08.2018 10:46 Ur.mehrnews.com روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روسی فوجی اڈے کے قریب پرواز کرنے والے 5 ڈرونز طیاروں کو سرنگوں کردیا گيا ہے۔