پاکستان کے سابق فوجی سربراہ مرزا اسلم بیگ کے خلاف کارروائی کا آغاز
پاکستانی سپریم کورٹ کے حکم پر اصغر خان کیس میں ملوث سابق اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے جن میں پاکستانی فوج کے سابق چيف مرزا اسلم بیگ بھی شامل ہیں۔
