پاکستان میں تحریک انصاف کا تھانوں میں شہریوں پر تشدد کو روکنے کا عزم
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہماری قیادت پولیس اسٹیشنز اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کو شہریوں پر تشدد کرنے کے خلاف اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہے۔
