انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ / 8 افراد ہلاک 0 12.08.2018 17:37 Ur.mehrnews.com انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔