صہیونی ریاست کے خلاف عربوں اور یہودیوں کا مظاہرہ 0 12.08.2018 12:41 Ur.mehrnews.com اسرائیلی پارلیمنٹ سے صہیونی ریاست کے قیام کے حوالے سے منظور شدہ متنازع قانون کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں یہودیوں اورعربوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔