ru24.pro
World News in Urdu
Август
2018

خیبر پختونخواہ میں تصادم کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق

0
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن ژوب روڈ پر مسافر بس اور سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔