شامی فوج نے سویداء میں 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا 0 12.08.2018 11:03 Ur.mehrnews.com شامی فورسز نے بادیہ السویداء علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔