ru24.pro
World News in Urdu
Август
2018

فلم/ اردوغان کا تکیہ کے نیچے رکھے ڈالروں کو لیرہ سے بدلنے کا مطالبہ

0
ترکی کے صدر اردوغان نے ترکی کی قومی کرنسی لیرہ کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کم ہونے کے بعد عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈالروں کو لیرہ میں تبدیل کریں۔