کرج میں عوامی خدمات رسانی پر مبنی کیمپ 0 11.08.2018 16:53 Ur.mehrnews.com کرج میں " اچھی زندگی " کے عنوان سے کیمپ لگایا گیا ہے جس میں طبی، سماجی، فلاحی اور تعلیمی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔