برطانیہ میں فوجی فیکٹری میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک 0 11.08.2018 17:42 Ur.mehrnews.com برطانیہ کے علاقے سیلسبری میں قائم فوجی سازوسامان تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے۔