افغانستان میں فوجی آپریشن کے دوران 51 طالبان دہشت گرد ہلاک 0 05.08.2018 09:28 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبہ کنڑ میں افغان فورسز کے آپریشن میں51 طالبان دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔