ایران اور نیوزی لینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات 0 03.08.2018 17:39 Ur.mehrnews.com سنگا پور میں آسیان اجلاس کے ضمن ميں ایران اور نیوزی لینڈ کے وزراء خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔