لاہور میں گذشتہ 7 ماہ میں 51ہزار 815جرائم رپورٹ ہوئے 0 03.08.2018 10:29 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور میں رواں سال کے پہلے 7ماہ میں 51ہزار 815جرائم رپورٹ ہوئےہیں ان واقعات میں 3500 گاڑیاں چھین لی گئیں۔