حزب اللہ اور حماس کا خاتمہ ممکن نہیں، صہیونی جنرل کا اعتراف 0 27.09.2024 18:36 Ur.mehrnews.com صیہونی آرمی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی رجیم لبنان کی حزب اللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کو تباہ نہیں کر سکتی۔