ru24.pro
World News in Urdu
Сентябрь
2024

Новости за 13.09.2024

میرجاوہ دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع

Ur.mehrnews.com 

ایران کے وزیر دفاع نے دہشت گرد گروہ کے حملے میں میرجاوہ بارڈر فورس کے اہلکاروں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس واقعے کے مرتکب عناصر اور سرغنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

اسلامی انقلاب جابروں اور جارحیت پسندوں کے منصوبوں کو تباہ کرنے والا ہے، جنرل سلامی

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے ان جابروں اور جارحوں کی پالیسیوں کو ناکام بنا دیا ہے جو دنیا کو اپنے قبضے میں لے کر لوگوں کو خدا سے دور کرنے کے لیے آئے تھے۔

شام پر صیہونی حملہ؛ تل ابیب کو کس چیز کی تلاش ہے؟

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی فوج کی پروپیگنڈہ مشنری کا ایک مقصد افواہ سازی اور مسلسل جھوٹ کا پھیلاو ہے۔ اس طرح کے منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمتی محاذ کے میڈیا کے لیے ضروری ہے کہ وہ صحیح بیانیہ پیش کرے۔

ہمیں پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ برتاو رکھنا چاہئے، ایرانی صدر

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر نے کہا کہ ہمیں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستی اور بھائی چارے سے پیش آنا چاہیے، اگر ہم مسلمان مسلکی اختلافات کے باوجود بھائی چارہ قائم کریں تو کیا اسرائیل ہر روز مسلمانوں کا قتل عام کر سکتا ہے؟

مسجد مقدس جمکران میں ایرانی افواج کا امام زمانہ(عج) سے تجدید عہد، مشترکہ پریڈ کا انعقاد

Ur.mehrnews.com 

آغاز امامت امام زمانہ (عج) کے موقع پر صوبہ قم کی مسلح افواج کا امام زمانہ (عج) سے تجدید عہد کے عنوان سے مشترکہ پریڈ ایران کی مسلح افواج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری کی موجودگی میں منعقد ہوا۔