لبنان میں پیجرز دھماکے کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت ہے، روس 0 18.09.2024 18:11 Ur.mehrnews.com روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ لبنان میں پیجرز کے دھماکے کی تحقیقات اور بین الاقوامی توجہ کی ضرورت ہے۔