بیروت میں دہشت گرد حملہ، ایران سے امدادی ٹیمیں روانہ+ویڈیو 0 18.09.2024 09:15 Ur.mehrnews.com بیروت میں سائبر حملے کے بعد ایران سے طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ہلال احمر کی ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔