لبنان میں دھماکوں پر صہیونی حکومت کو جواب دینا پڑے گا، ایران 0 18.09.2024 13:19 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے لبنان میں سائبر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو اپنی مذموم کاروائیوں کا جواب دینا ہوگا۔