ایرانی فضائیہ کے افسران کی امام خمینی کے مزار پر حاضری اور تجدید میثاق 0 01.09.2024 15:21 Ur.mehrnews.com خاتم الانبیاء ائیر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر تجدید میثاق کی۔