ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

صیہونی فوج میں خودکشی کی شرح میں اضافہ

0
صہیونی اخبار یدیعوت آحارنوت کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 2022 کے دوران 14 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی تھی، یہ اعداد وشمار گزشتہ 5 سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔