پاکستان میں صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ 0 28.04.2023 20:49 Ur.mehrnews.com پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر اتفاق رائے ہو گیا تو ہم سندھ اسمبلی 100 فیصد تحلیل کرنے کے لیے تیار ہیں۔