ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر کا تہران کے ہیڈ آفس کے مختلف شعبوں کا دورہ

0

عہدہ سنبھالنے کے بعد محمد مہدی رحمتی نے ہیڈ آفس تہران میں ایڈیٹرز، صحافیوں اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات اور میٹنگ کی۔یاد رہے مہر میڈیا گروپ مہر نیوز ایجنسی، تہران ٹائمز، مہرینو اور مہر پبلشنگ انسٹیٹیوٹ کا اجتماعی گروہ ہے۔