پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست 0 27.04.2023 22:15 Ur.mehrnews.com پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا۔