ویب سائٹس پر حملہ، ہیکرز نے دو لاکھ صہیونی صارفین کی معلومات شائع کردیں
ہیکروں کے ایک گروہ نے صہیونی حکومت کے معلومات کی ذخیرہ سازی کے نظام پر حملہ کرکے دو لاکھ سے زائد صارفین کی حساس اور اہم معلومات انٹرنیٹ پر منتشر کردیں۔