ایرانی فوج نے مارشل جزائر کے جھنڈے والے جہاز کو تحویل میں لے لیا 0 27.04.2023 19:17 Ur.mehrnews.com ایرانی فوج نے جمعرات کے روزکہا ہے کہ بحریہ نے مارشل جزائر کے جھنڈے والے ایک جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔