لیبیا کے قریب دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 تارکین وطن جاں بحق 0 25.04.2023 22:06 Ur.mehrnews.com لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔