چین اور بھارت کا سرحدی تنازعہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا عزم 0 25.04.2023 12:42 Ur.mehrnews.com ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔