پاکستان، آپریشن کے دوران دو بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا 0 24.04.2023 15:30 Ur.mehrnews.com لکی مروت میں پولیس کارروائی کے دوران دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک دہشت گرد فائرنگ میں مارا گیا۔