ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

"عباس براتی پور" کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب کا تعزیتی پیغام

0
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انقلاب و ولایت کے پیروکار شاعر "عباس براتی پور" کی رحلت کی مناسبت سے ایک تعزیتی پیغام میں لواحقین کو تسلیت پیش کی۔