ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

پاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر اقتصادی امور

0
پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات میں پاکستانی وفاقی وزیر اقتصادی امور سردارایاز صادق نے کہاہے کہ ایران پاکستان کا اہم پڑوسی ملک ہے اورپاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔