اہواز میں یوم مسلح افواج کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا اہتمام 0 18.04.2023 13:59 Ur.mehrnews.com ایران کے دیگر شہروں کی طرح اہواز میں بھی یوم مسلح افواج کی مناسبت سے فوجی جوانوں نے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا۔