ایرانی صدر کی جانب سے شامی صدر کو قومی دن کی مبارکباد 0 17.04.2023 16:29 Ur.mehrnews.com اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد کے نام ایک پیغام میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے قومی دن کی مبارکباد دی ہے۔