ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

ایران، آرمی ڈے کے موقع پر 40 مختلف لڑاکا طیارے فضائی طاقت کا مظاہرہ کریں گے

0
ایرانی ایئر فورسز کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حامد واحدی نے کہا ہے کہ آئندہ آرمی ڈے کی فضائی پریڈ میں تہران کے آسمان پر 40 لڑاکا طیارے فضائی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔