دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ منہدم 0 12.04.2023 11:49 Ur.mehrnews.com بھارتی دارلحکومت دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔