ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

فلسطین میں غاصب صہیونی جرائم تشویشناک ہیں

0
ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک پیغام میں، غاصب صہیونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے نتیجے میں فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔