ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

ایران سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی خطے کے امن کیلیے انتہائی اہم ہے، پاکستانی وزیر خارجہ

0
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے  الوداعی ملاقات کی  ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال  کیا گیا۔