ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

تہران، مصلائے امام خمینی(رح) میں شب قدر کے اعمال اور عزاداری

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شب شہادت حضرت امام علی (ع) اور شب قدر کے موقع پردعائے افتتاح، دعائے جوشن کبیر اور قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ ساتھ عاشقوں نے خدا سے راز ونیاز کئے اور الہی العفوکے ورد کے ذریعے اپنے گناہوں کی بخشش و مغفرت طلب کی۔