سعودی عرب نے 13 یمنی قیدیوں کو انصاراللہ کے حوالے کردیا 0 09.04.2023 09:39 Ur.mehrnews.com عمان کے وفد کے دورہ صنعاء کے ساتھ ہی سعودی عرب نے 13 یمنی قیدیوں کو رہا کرتے ہوئے انصاراللہ کے حوالے کردیا۔