شب قدر کے مخصوص اعمال 0 09.04.2023 15:33 Ur.mehrnews.com رمضان المبارک کی انیسویں، اکیسویں اور تئیسویں رات شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے۔