پاکستانی چیف جسٹس کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر 0 07.04.2023 16:43 Ur.mehrnews.com پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔