پاکستانی حکومت کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ 0 07.04.2023 16:46 Ur.mehrnews.com وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان متنازع ہوچکے ہیں لہٰذا اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔