ایران کی لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت 0 07.04.2023 17:50 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان کے جنوبی علاقوں اور غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔