ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

کراچی، اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ

0
تحریک آزادی القدس پاکستان کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان سے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل تک کھانے کے سامان کی تجارت اور سرزمین پاکستان پر اسرائیلی نواز افراد کے مسلسل بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے اسرائیل مخالف نظریہ کی توہین کیخلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔